محمد بادپا
ایکنا: قرآنی مقابلہ "زینالاصوات" میں نئے تعلیمی و تحقیقی شعبہ جات شامل کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519297 تاریخ اشاعت : 2025/10/11
حسینیزاده؛
ایکنا: قرآنی مقابلہ “مسابقاتِ زینالاصوات” کے ناظر نے اس مقابلے کو ایک قومی سطح کے نمایاں قرآنی پروگرام کے طور پر سراہتے ہوئے کہا کہ “دوخوانی” کے نام سے متعارف کروایا گیا نیا شعبہ، جو پہلی بار ان مقابلوں میں شامل کیا گیا ہے، ملک میں قرآنی مسابقات کے فروغ کی سمت میں ایک دیرپا اثر چھوڑ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519287 تاریخ اشاعت : 2025/10/09
ایکنا: شام کے قومی سطح کے قرآنi مقابلے کا فائنل مرحلہ دمشق کی جامع مسجد التقویٰ میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519273 تاریخ اشاعت : 2025/10/06
کریم دولتی:
ایکنا: قرآنی مقابلہ "زینالاصوات" کے جج نے کہا: مقابلہ منعقد ہونے کے بعد کام ختم نہیں ہوتا بلکہ یہ دیکھنا ضروری ہے کہ ہر نئی صنف، جیسے فنونِ لطیفہ سے متعلق شعبے، معاشرے میں کتنی وسعت حاصل کر سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519268 تاریخ اشاعت : 2025/10/06
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: پہلا قومی قرآن کریم مقابلہ "زینالاصوات"، جو "قرآن، اہلِ ایمان کی کتاب" کے نعرے کے تحت اور نوجوان نسل میں قرآنی طرزِ زندگی کے فروغ کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا، مقدس شہر قم میں اختتام پذیر ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3519261 تاریخ اشاعت : 2025/10/05
ایکنا: شہر قم خوش آواز نوجوانوں اور جوانوں کا میزبان بنا جنہوں نے کلامِ الٰہی کی تلاوت سے "زین الاصوات" کے پہلے دور کے دوران، جمکران کے " یاوران مهدی (عج) کمپلیکس" کے ماحول کو روحانی بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519254 تاریخ اشاعت : 2025/10/04
آغا محمدی:
ایکنا: مقابلے "زینالاصوات" کے ذمہ دار منصور آقامحمدی نے کہا کہ اس قرآنی ایونٹ کا بنیادی مقصد صلاحیتوں کو ڈھونڈنا ہے اور یہ مقابلے قراء و حفاظ کی تربیت کے لیے سنگِ میل ثابت ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519253 تاریخ اشاعت : 2025/10/04
ایکنا: زینالاصوات قرآنی مقابلوں کے اختتامی پروگرام میں صدر اوقاف کی چار دہائیوں پر محیط قرآنی خدمات کے سلسلے میں انکو خراج پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519248 تاریخ اشاعت : 2025/10/02
آلالبیت(ع) فاونڈیشن ڈائریکٹر
ایکنا: اہل البیت(ع) فاونڈیشن کے ڈائریکٹر نے "زینالاصوات" کہا کہ یہ مقابلہ بین الاقوامی مرحلہ میں بھی منعقد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519247 تاریخ اشاعت : 2025/10/02
ایکنا: اسحاق عبد اللہی، قم کے ممتاز قاری، روس میں ہونے والی بیسویں تیسری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519039 تاریخ اشاعت : 2025/08/25
عباس امام جمعه:
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ برائے مسلم طلبہ کے جج نے کہا کہ اس مقابلے میں شریک افراد طالب علم ہیں اور ممکن ہے کہ زیادہ تر پیشہ ورانہ اور تکنیکی انداز میں تلاوت نہ کرتے ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3519017 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے میڈیا سروسز کمپنی المتحده کے تعاون سے مصر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن مقابلہ کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تلاوت قرآن میں نئے اور باصلاحیت قاریوں کو سامنے لانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519006 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
ایکنا: پہلا قرآنی مقابلہ «زَینُ الْأَصْوَات» آلالبیت (ع) قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518353 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ سلامہ جمعہ داود نے مقابلوں کے وقت کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517857 تاریخ اشاعت : 2025/01/23
ایکنا: ترک مقابلہ « خوبصورت ترین مقابلہ قرآن کریم 2025» دیانت پارٹی کے تعاون سے TRT چینل پر شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517297 تاریخ اشاعت : 2024/10/18
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے ستارویں قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» کا اہم مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516178 تاریخ اشاعت : 2024/04/08
ایکنا: سیٹلائٹ چینل ثقلین پر «و رتل» قرآنی مقابلے میں اسلامی دنیا سے قرآنی ٹیلنٹ تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516075 تاریخ اشاعت : 2024/03/21
ایکنا: سیٹلائٹ ٹی وی ثقلین قرآنی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3516062 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے غیر عرب شرکاء نے تیسرے دن بہترین کارکردگی سے شرکاء کو داد پر مجبور کردیا.
خبر کا کوڈ: 3516060 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا ریاض : سعودی عرب کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکا نے ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514898 تاریخ اشاعت : 2023/09/05